طلسم ہوش ربا

( طِلِسْمِ ہوش رُبا )
{ طِلِس + مے + ہوش (و مجہول) + رُبا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوش اڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیز ماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اردو کی ایک بہت مشہور داستان۔