طلسم خانہ

( طِلِسْم خانَہ )
{ طِلِسْم + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جادو کا گھر، (مجازاً) جہاں رنگا رنگ، حیرت اور پرفریب چیزیں پائی جائیں۔