طوی[1]

( طُوٰی[1] )
{ طُوا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ملک شام میں ایک وادی جسے وادی ایمن اور وادی مقدس بھی کہتے ہیں۔