طوطی خط

( طُوطیِ خَط )
{ طُو + طِیے + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایتہً) سبزہۂِ آغاز، وہ سبزی جو ڈاڑھی مونچھوں کے نئے بال نکلنے سے چہرے پر نمایاں ہوتی ہے۔