طوطی زنگار

( طُوطیِ زَنْگار )
{ طُو + طِیے + زَن (نون مغنونہ) + گار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایتہً) وہ سبزی جو زنگ لگنے سے نمایاں ہوتی ہے۔