طورے دار

( طورے دار )
{ طو (و مجہول) + رے + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ معزز لوگ جنہیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے، کھانوں کے خوان تقسیم کرنے کا منتظم۔