طوس

( طُوس )
{ طُوس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - صوبہ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے۔
  • Name of a city in Kharasan