طوسیاں

( طُوسِیاں )
{ طُو + سِیاں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - صوفیا کا سلسلہ طوسیہ کا نام نیز اس سے منسوب لوگ۔