گزارہ الاؤنس

( گُزارَہ اَلاؤُنس )
{ گُزا + رَہ + اَلا + اُونْس (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقررہ رقم جو گزراوقات کے لیے ملے، وظیفہ۔