گزارہ دار

( گُزارَہ دار )
{ گُزا + رَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسے گزارے کے لیے رقم ملتی ہو، وطیفہ خوار۔