گزر بان

( گُزَر بان )
{ گُزَر + بان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دکان داری) پھیری والوں اور پھڑیوں سے تہ بازاری( کرایہ زمین) وصول کرنے والا۔