گفتگو پیشہ

( گُفْتَگُو پیشَہ )
{ گُف + تَگُو + پے + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوش بیان، باتونی، گپ ہانکنے والا، وہ شخص جو محض باتیں کرے عملاً کچھ نہ کرے۔