گل امید

( گُلِ اُمِّیْد )
{ گُلے + اُم + مِیْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) امید کا پھول: (استعارۃً) مقصد یا محبوب جس کی آرزو کی جائے، گل آرزو۔