گل بابونہ

( گُلِ بابُونَہ )
{ گُلے + با + بُو + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک پودے کا نام، دوا کے طور پر کام آتا ہے۔