گل بنفشہ

( گُلِ بَنَفْشَہ )
{ گُلے + بَنَف + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔