گل بوٹا

( گُل بُوٹا )
{ گُل + بُو + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھول اور پودے، مراد: سجاوٹ، آرائش، زیبائش، بناؤ سنگار۔