گل بہشت

( گُلِ بَہِشْت )
{ گُلے + بَہِشْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میسو کی طرح کی ایک مٹھائی جس میں گھی، شکر، قدرے دودھ، کیوڑا، الائچی سفید و سرخ اور میدے کے علاوہ خاص جزو بادام کی گِری ہوتی ہے۔