گل بے خار

( گُلِ بے خار )
{ گُلے + بے + خار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا پھول جس کے ساتھ کانٹے نہ ہوں، مراد: بے ضرر چیز، ہر طرح صا ستھرے اور پاکیزہ سے۔