فارسی زبان میں اسم صفت 'زر' کے ساتھ فارسی مصدر 'فشاندن' سے مشتق صیغۂ امر 'افشاں' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے 'زر افشاں' بنا اور 'ی' لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب توصیفی 'زرافشانی' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٧٠٧ء کو "ولی کے کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔