گل بیگانہ

( گُلِ بیگانَہ )
{ گُلے + بے + گا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خودرو پھول، جنگلی پھول، وہ پھول جو گھاس میں کھلتے ہیں اور پامال ہوتے ہیں۔