گل پوش

( گُل پوش )
{ گُل + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پھولوں سے لدا ہوا، پھولوں سے بھرا ہوا، پھولوں سے ڈھکا ہوا، پھولوں سے مزین، جسے پھولوں نے ڈھانپ لیا ہو، ایسا لباس پہنے ہوئے جس پر پھول اور نقش و نگار یا پھول جیسے نشانات بنے ہوں۔