گل پیادہ

( گُلِ پِیادَہ )
{ گُلے + پِیا + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک شاخ پر کھلنے والا پھول، وہ پھوس جس میں ساق ہو، ساق پر کھلا ہوا پھول۔