گل چشم

( گُل چَشْم )
{ گُل + چَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی آنکھ میں سفیدی، پھولا یا پُھلی ہو، پُھلّی والا۔