مندوب

( مَنْدُوب )
{ مَن + دُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمائندہ جسے حکومت یا ادارہ کی طرف سے مخصوص اختیار دے کر کہیں بھیجا جائے، طلب کیا ہوا، کسی کانفرنس وغیرہ میں شریک نمائندہ۔
صفت ذاتی
١ - وہ لفظ جو کسی پر نوحہ کرتے وقت زبان سے نکلے نیز جس پر رویا جائے یا گریہ کیا جائے، مرحوم۔