منڈا

( مَنْڈا )
{ مَن (ن غنہ) + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بنگال کی ایک مشہور مٹھائی کا نام جو چھوٹی چھوٹی گولیوں کی شکل میں ہوتی ہے۔