منڈا[1]

( مُنْڈا[1] )
{ مُن (ن غنہ) + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عورت یا لڑکی جس کا سر منڈا ہوا ہو نیز بیوہ، سادھنی، بھکارن، ایک پودا۔