گلا باز

( گَلا باز )
{ گَلا + باز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف کے گلے پرانی مارنے کا عادی ہو۔