گلا پھاڑ کر

( گَلا پھاڑ کَر )
{ گَلا + پھاڑ + کَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - چیخ کر، چلا کر، زور کی آواز سے۔