گلاب پھل

( گُلاب پھَل )
{ گُلاب + پھَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک میوہ جو بنگالہ اور دکھن میں ہوتا ہے۔ اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے، تذکرہ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امرود کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں۔