گلاب خانہ

( گُلاب خانَہ )
{ گُلاب + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - اشیائے خوشبو کا محافظ خانہ، وہ جگہ جہاں عرق گلاب رکھا جاتا ہو، گلاب گھر۔