گلابی اردو

( گُلابی اُرْدُو )
{ گُلابی + اُر + دُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیر و استعالات سے پاک ہو۔