گلابی آنکھیں

( گُلابی آنْکھیں )
{ گُلابی + آں + کھیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں، مخمور آنکھیں، متوالی آنکھیں۔