گلابی ریوڑی

( گُلابی ریوْڑی )
{ گُلا + بی + ریو (ی مجہول) + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبودار خستہ اور پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے۔