سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
گلابی سنڈی
(
گُلابی سُنْڈی
)
{ گُلا + بی + سُن + ڈی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے، شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (3/5 انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر