گلستان خلیل

( گُلِسْتانِ خَلِیل )
{ گُلِس + تا + نے + خَلِیل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تلمیح) آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔