گلشن نواز

( گُلْشَنِ نَواز )
{ گُل + شَن + نَواز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سنوارنے سجانے والا۔