گلو تراشی

( گُلُو تَراشی )
{ گُلُو + تَرا + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گلے پر چھری چلانا، گلا کاٹنا، نقصان پہنچانا۔