گلو خلاصی

( گُلُو خَلاصی )
{ گُلُو + خَلا + صی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - کسی جھگڑے یا مصیبت وغیرہ سے رہائی، چھٹکارہ، کسی پریشانی یا الجھن سے نجات پانا۔