گلو گاہ

( گُلُو گاہ )
{ گُلُو + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گردن میں گلے کے سامنے کا حصہ جو کسی قدر باہر کو ابھرا ہوا ہوتا ہے، ٹینٹوا۔