گلو گرفتہ

( گُلُو گِرِفْتَہ )
{ گُلُو + گِرِف + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی آواز دقت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش (جیسے کسیلی چیز کھانے سے)۔