گلو گیر

( گُلُو گِیر )
{ گُلُو + گِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گلے یا گردن میں پھنسا ہوا، گلے سے لپٹا یا لٹکا ہوا۔