گلو گیر آواز

( گُلُو گِیر آواز )
{ گُلُو + گِیر + آ + واز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رندھی ہوئی آواز، گلے میں پھنسی ہوئی آواز، آواز جو بمشکل گلے سے نکلے۔