گلوب دار لیمپ

( گُلُوب دار لیمْپ )
{ گُلُوب (و مجہول) + دار + لیمْپ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا لیمپ یا قہقہہ جس پر شیٹ لگا ہوا ہو۔