گلوب مچھلی

( گُلُوب مَچھْلی )
{ گُلُوب (و مجہول) مَچھ + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مچھلی اپنے جسم کو پھلا کر گولے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔