گلوری

( گِلَوری )
{ گِلَو (و لین) + ری }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بنایا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتا ہے، بِیڑا۔