گلہ آمیز

( گِلَہ آمیز )
{ گِلَہ + آ + میز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شکوہ شکایت سے پُر، شکایت والی، شکایتی۔