قدمچہ

( قَدَمْچَہ )
{ قَدَم + چَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیت الخلا کے اندر کا وہ حصہ جس پر پاؤں رکھ کر رفع حاجت کیلیے بیٹھتے ہیں، کھڈی کا پاکھا۔