منگلا[2]

( مَنْگْلا[2] )
{ مَنْگ (نون مغنونہ) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نے کی قسم کی گھاس، ایک قسم کا کرنج، املی خدمت گزاری بیوی، باعصمت بیوی، اُما کا لقب، پاروتی، سفید دوب، نیلی دوب۔