منگستان

( مُنْگِسْتان )
{ مُن (ن مغنونہ) + گِس + تان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹے سیب کے برابر نیلے سیاہی مائل رنگ کا ایک میوہ، چھلکا موٹا اور نرم اور کھردرا جو نارنگی کے چھلکوں کی طرح ہاتھ سے جدا ہو جاتا ہے زہر باد اور تحت الریح کے شجروں میں پیدا ہوتا ہے کچے پھل کے مربے تیار کرتے ہیں اس کے چھلکے کا پانی دواؤں میں مستعمل ہے۔