نرخ نامہ

( نِرْخ نامَہ )
{ نِرْخ + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فہرستِ نرخ، بازار کے داموں کی فہرست۔